سعودی عرب

سعودی عرب اورامارات کےساتھ تعلقات بہتر ہورہےہیں: موساد سربراہ

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک )اسرائیلی انٹیلی جنس ادرہ ’’موساد ‘‘کے سربراہ ہیرتسی ہلیفی نےکہا ہےاسرائیل اوربعض عرب ریاستیں جیسا کہ سعودی عرب کےدرمیان مشترکہ چیز یہ ہےکہ دونوں مشترکہ مفادات ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ اسرائیل کےسعودی عرب اور امارات کےساتھ تعلقات دن بہ دن بہتر ہوتے جارہے ہیں اور مزید بہتر ہوں گے۔
اسرائیلی اخبار ’’ہآرتیز‘‘ کوانٹرویو دیتے ہوئے ہیرتسی کاکہنا تھا کہ ’’اسرائیل اوربعض اسلامی ممالک کے درمیان خاص قسم کےمشترکہ مفادات ہیں اور یہ اسرائیل کےلیے مستقبل کےلیے ایک بہت برا موقعہ ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button