سوشمر بھی مرجائیں تو ایک حسین کا بدلہ نہیں ہوسکتا، بلال قطب

07 نومبر, 2016 00:00

شیعیت نیوزـ : امجد صابری کے قاتل کی گرفتاری پر معروف انیکر پرس بلال قطب نے رد عمل جاری کرتے ہوئے کہا کہ 100 شمر بھی مرجائیں تو ایک حسین کا بدلہ نہیں ہوسکتا، انہوںنے کہاامجد صابر ی کا نعم البدل مشکل ہے، انہوںنے واضح کیا کہ امجد صابر ی ہرگز اہل تشیع نہیں تھا لیکن وہ اہلیبت علیہ سلام کا عاشق تھا۔

4:49 شام اپریل 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔