شہید خرم ذکی، عسکری رضا کے قتل کی ایف آئی آر میں نامزد دہشتگرد اورنگزیب فاروقی آزاد کیوں؟

05 نومبر, 2016 00:00

شیعیت نیوز: رپورٹ کے مطابق سانحہ شکارپور جس میں 70 بیگناہ افراد شہید ہوئے کی ایف آئی آر میں اورنگزیب فاروقی بطور ملزم نامزد ہے، خرم زکی جیسے ملک کے اثاثے اپنی زندگی میں اپنے قاتل اورنگزیب فاروقی کو بتا گئے ، شہید عسکری رضا کے قتل کی ایف آئی میں بھی یہ دہشتگرد نامزد ہے لیکن اس کی گرفتاری قانون نافذ کرنے والے اداروں کیلئے ناممکن کیوں بنی ہوئی ہے۔

فیصل رضا عابدی جیسی سیاسی و عوامی شخصیت جو ملک دشمن کالعدم جماعتوں کے خلاف ہمیشہ قانون اور آئین کی بالادستی کی خاطر، مملکت خداداد میں امن و امان کی خاطر بولتے رہے، انہیں صبح صبح رینجرز کی موجودگی میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔

4:49 شام مارچ 31, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔