پاکستان
پنجاب حکومت کی نااہلی : ایک ہی لسٹ میں مولانا شہناہ نقوی پر دومرتبہ پابندی عائد
شیعیت نیوز: پنجاب حکومت کی نااہلی کو ثابت کرنے کے لئے اور کیا کافی ہے کہ علماء و ذاکرین پر پابندی عائد کرنے کی تیزی میں ایک ہی لسٹ میں دو مرتبہ علامہ شہشاہ نقوی پر پابندی عائد کردی، اطلاعات کے مطابق لسٹ میں نمبر 8 پر مولانا شہنشاہ نقوی اور نمبر 27 پر علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی آف کراچی پر پابندی عائد کردی ہے ۔