شام کے صوبہ الحسکہ میں دہشت گردانہ کارروائی، 120 ہلاک اور زخمی

04 اکتوبر, 2016 00:00

شمالی شام میں واقع صوبہ الحسکہ میں ایک شادی کی تقریب میں ہونے والی دہشت گردانہ کارروائی میں ایک سو بیس افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے-

سانا کی رپورٹ کے مطابق  الحسکہ میں شادی کی ایک تقریب میں دہشت گردانہ کارروائی میں تیس افراد ہلاک اور نوّے دیگر زخمی ہوگئے-

یہ دھماکے الحسکہ کے شمال میں واقع علاقے صفیہ میں ہوئے- اس رپورٹ کےمطابق یہ دھماکہ خودکش تھا –

ابھی تک کسی فرد یا گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے

2:17 صبح جولائی 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔