سعودی عرب

تمام دینی تہواروں کو منانا شرک ہے : مفتی اعظم

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی مفتی اعظم عبد العزیز آل الشیخ نے تمام دینی تہواروں کو منانا شرک قرار دیاہے، جن میں سب سے نمایا ںتہوار میلاد نبویﷺ ہے، مگر سعودی مفتی نے حال ہی میں سعودی عرب کے قومی دن کو منانا واجب قرار دے دیا ، اس دن میں نماز شب، تہجد، قرآن خوانی اور صدقوں کو بھی واجب قرار دیا ہے۔یاد رہے کہ عبد العزیز آل الشیخ نے کسی بھی شخصیت اور دینی ہستیوں بشمول حضرت رسول پاکﷺ کے جشن کو منانا شرک اور کفر قرار دیا ہوا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button