علامہ ساجدنقوی نے قانون سے بغاوت کا اعلان کردیا، مجلس کی اجازت لینے والا مجرم ہے

18 ستمبر, 2016 00:00

شیعیت نیوز: شیعہ علماٗ کونسل کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی نے حکومت کے بنائے گئے قانوں سے بغاوت کا اعلان کرتےہوئے کہا کہ میں وارننگ دیتا ہوں، مجلس امام حسین(ع) کو روکنے والوں باز آجاؤ.،عزاداری امام حسین(ع) کے لئے کسی بھی پرمٹ کی ضرورت نہیں، عزاداری کے جلوسوں سے ایک انچ بھی پیچھے ہٹنا ممکن نہیںمیں نے واضح اعلان کیا کہ مت لو اجازت مجلس عزا کیاجازت لینے والا مجرم ہے، انہوں نے کہاکہ مجلس عزا کو دنیا کا کوئی قانون نہیں روک سکتا.

14355555_1321614474517427_3889831452487959239_n.jpg

10:18 شام جون 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔