میانوالی: تکفیر ی الخیال طالب ِشر نے شیعہ استاد کو قتل کرڈالا
شیعیت نیوز: میانوالی کے علاقہ میں ایک تکفیری الخیال طالب شرِ نے شیعہ ہونے کے جرم میں اپنے ہی استاد ثمر عباس کو قتل کر ڈالا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق چاہ حسین شاہ میں سکول ہی کے ایک تکفیری سوچ کے حامل طالب علم نے سکول ٹیچر ثمر عباس کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ تکفیری ناصرف ملک خداداد پاکستان کے لئے خطرناک ہے بلکہ پورے عالم اسلام کو اس نے دنیا بھر میں بدنام کرکے رکھ دیا ہے، اس تکفیریت کی بنیاد وہابی نظریہ پر قائم کے جسکے تحت تمام انسان چاہئے وہ مسلمانوں کے کسی بھی فرقہ سے تعلق رکھتے ہیں کافر ہیں اور نکا قتل جائز ہے، اس نظریہ اور سوچ کا مرکز سعودی عرب ہے۔








