صیہونیوں کی بربریت جاری، مقبوضہ فلسطین میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

16 ستمبر, 2016 00:00

رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے  بیت اولی گاؤں میں اس فلسطینی نوجوان کے گھر پر حملہ کر دیا۔ اس موقع پر صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے اسے شہید کر دیا۔

اس رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کی بربریت میں گزشتہ سال اکتوبر کے مہینے سے لے کر اب تک دو سو چوبیس فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں جبکہ سیکڑوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

8:10 شام جون 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔