ایران نے فوجی اور غیر ملکی خطرات کو برطرف کر دیا ہے : جنرل جعفری

27 اگست, 2016 00:00

شیعت نیوز کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے ایران کے مغربی صوبے ہمدان میں رضاکار فورس بسیج کے سینیئر عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ اسلامی انقلاب، ایران سے باہر دیگر علاقوں میں اپنی سامراج مخالف ماہیت اور زور و زبردستی کے سامنے گھٹنے نہ ٹیکنے کے نعرے کے ساتھ روز بروز مقبول ہوتا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران عالمی سطح پر سامراج کی مخالفت کا پرچم بلند کئے ہوئے ہے

7:27 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top