ایران

مسجد کے عالمی دن کے موقع پر ائمہ جماعات کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

مسجد کے عالمی دن کی مناسبت سے  تہران کی مساجد کے ائمہ جماعات نے حسینیہ امام خمینی(رح) میں رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

اکّیس اگست کی تاریخ آسٹریلوی نژاد انتہا پسند یہودی کی جانب سے مسجدالاقصی کو نذر آتش کئے جانے کی سینتالیسویں برسی ہے، جسے مسجد کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اکّیس اگست کی تاریخ کو اسلامی جمہوریہ ایران کی تجویز و درخواست پر اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے مسجد کے عالمی دن کا عنوان قرار دیا گیا تھا تاکہ مساجد کی حرمت و عزت اور کرامت کی راہ ہموار ہو سکے۔

تہران کے ائمہ جماعات کی رہبر انقلاب اسلامی سے ہونے والی اس ملاقات کے بارے میں ابھی مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button