عراق

عراق میں داعش کا ڈرون طیارہ مار گرایا گیا

عراق کی عوامی رضاکارفورس نے داعش کا یہ ڈرون طیارہ شمالی صوبے صلاح الدین کے علاقے تلال حمرین میں مار گرایا – تلال حمرین میں داعش اورعراق کی عوامی رضاکارفورس کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے – ادھر صوبہ الانبارمیں آپریشنل کمان نے بھی کہا ہے کہ داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فضآئیہ کے حملوں میں کم سے کم دس دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں – عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے اپنی نئی کابینہ کے پہلے اجلاس میں اس عزم کا اعلان کیا ہے کہ اس سال کے آخرتک پورے عراق سے دہشت گردوں کا صفایا کردیا جائے گ

متعلقہ مضامین

Back to top button