یمن: صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت

18 اگست, 2016 00:00

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے بدھ کی رات صعدہ شہر میں ایک پٹرول پمپ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تین افراد شہید اور آٹھ دیگر زخمی ہو گئے۔ صوبے صعدہ کے شہر مجز میں بھی ایک گھر پر سعودی عرب کی جارحیت میں دو عورتیں شہید ہو گئیں۔ سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کے نشانہ بازوں نےبھی سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں واقع جیزان کی فوجی چھاؤنی میں چار سعودی فوجی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔

1:31 شام اپریل 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔