پاکستان

پاک رینجرز و آرمی کالعدم جماعتوں کے بینرز پر آرمی چیف کی تصویر کا نوٹس لے

شیعیت نیوز: ملک دشمن کالعدم دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ نے پاکستان رینجرز اور پاکستان آرمی کو بدنام کرنے کے لئے بدنام زمانہ دہشتگردوں کی تصویر کے ساتھ جنرل راحیل شریف اور ڈی جی رینجرز سندھ کی تصاویر پر مبنی بینرز شائع کرکے ملکی سلامتی کے اداروں کو بدنام کرنے کی کوشیش کی ہے ، تاکہ دنیا کے سامنے یہ پیغام دیا جاسکے کے ان دہشتگرد تنظیموں کے پشت پناہ پاکستان آرمی اور رینجرز ہے، قومی سلامتی کے محافظ ان اداروں کے ذمہ داران کو چاہئے کہ وہ اس بات کا فوری نوٹس لیں ۔

دوسری جانب ڈی جی رینجرز سندھ کا میڈیا بیان موجود ہے جس میں انہوں نے کالعدم سپاہ صحابہ کے دیگر دہشتگرد گروہ مثلاً  لشکر جھنگوی اور طالبان سےتعلقات کا انکشاف کیا تھا، لہذا اسی کالعدم تنظیم نے ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر کی تصویر کو اپنے دہشتگردوں رہنما مُلا لدھیانوی اور اورنگزیب فاروقی کے ہمراہ شائع کرکے عوام کو گمراہ کرنے کی سازش کی ہے جیسے متعلقہ قومی اداروں کو ہی ناکام بنانا ہوگا۔

13876484_1073380486071435_2729819893613382967_n.jpg

13925381_1073380462738104_2379335797313921737_n.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button