نریندر مودی خطہ کا سب سے بڑا دہشتگرد ہے ، رحمان ملک

16 جولائی, 2016 00:00

شیعیت نیوز: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہاہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی خطے کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے۔ رحمان ملک نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی ہسپتال میں عیادت کی اور اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی نوازشات بھارت کی طرف زیادہ ہیں، بھارت اور افغانستان کا مشترکہ محاذ پاکستان کیخلاف سامنے آ رہا ہے، مودی خطے کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مودی اور ان کے دوستوں کو ایکسپوز کرنے کی ضرورت ہے۔

3:46 شام مارچ 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔