لبنان

سید حسن نصر اللہ عالمی یوم قدس کے موقع پر عوام سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ بروز جمعۃ الوداع عالمی یوم قدس کے موقع پر جننوبی بیروت میں عوام سے خطاب کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر پانج بجے عوام سے خطاب کریں گے۔ واضح رہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو عالمی یوم قدس کے نام سے موسوم کیا اس دن ایران سمیت پورے عالم اسلام میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیلی بربریت کے خلاف مظاہرے کئے

متعلقہ مضامین

Back to top button