سعودی عرب روانگی سے قبل آل سعود کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے مفتی نعیم کی شرمناک حرکت
شیعیت نیوز: سعودی عرب روانگی سے قبل آل سعود کی خصوصی توجہ حاصل کرنے،ریال بڑھانے اور آشرباد لینے کے لئے شام و عراق میں دہشتگرد تنظیم داعش کے ظلم و بربریت پر خاموش رہنے والے جناب مفتی نعیم صاحب بشار السد کے خلاف بول اُٹھے، جناب کا مقصد محض بادشاہ سلامت سے نمک حلالی کا ثبوت دینا تھا، اس بیان میں انہوں نے شامی صدر کی تو مذمت کی لیکن دہشتگردوں کے خلاف اپنی زبان کو ایسا بند رکھا جیسے وہ یزید ابن معاویہ کے ظلم پر خاموش رہتے ہیں۔









