ایران کا دہشتگرد ٹرمپ کو انتباہ: آبنائے ہرمز کے وہم کو جلد درست کریں ورنہ ہم درست کر دیں گے

18 اگست, 2026 20:03

شیعیت نیوز : ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ جس طرح دہشتگرد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیج فارس کا نام درست طور پر لکھا، اسی طرح جلد ہی آبنائے ہرمز سے متعلق ان کے وہم کو یا تو وہ خود درست کریں گے یا ایران ان کے اس وہم کو دور کر دے گا۔

یہ بھی پڑھیں: قطر کا خطے میں بحران کے حل کا فارمولا: جنگ بندی، آبنائے ہرمز کی بحالی اور مذاکرات

غریب آبادی نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ ٹرمپ نے خلیج فارس کا نام درست لکھا ہے، لہٰذا اب آبنائے ہرمز سے متعلق ان کے توہمات بہت جلد دور ہو جائیں گے۔

9:06 شام اگست 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔