پاکستان

مسلم لیگ ن غنڈہ گردی پر اترآئی، عمران خان کو دھمکی، رائیونڈ کا رخ کیا تو ٹانگیں ٹوڑ دیں گے

شیعیت نیوز: ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری کا کہنا ہے کہ عمران خان رائیونڈ جانے کا خواب ترک کردیں اگر انہوں نے رائیونڈ جانے کی کوشش کی تو پولیس نہیں مسلم لیگ (ن) کے متوالے ان کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے زعیم قادری کا کہنا تھا کہ ایک كروڑ 20لاكھ افراد كے شہر ميں 20 ہزارافراد كا جلسہ پتلی تماشا تھا، عمران خان جلسہ گاہ نہ بھرنے پر اپنے ليڈروں  پر برہم تھے، لاہور كے شہريوں  نے ايک بار پھرعمران خان كو مسترد كرديا اوراگر انہوں نے رائیونڈ کا رخ کیا تو پولیس یا انتظامیہ نہیں بلکہ مسلم لیگ (ن) کے متوالے ان کی ٹانگیں توڑدیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مزدوروں كے بارے ميں  بلند وبانگ دعوے كرنے سے پہلے عمران خان 2 سال پہلے دھرنے ميں  كرسياں  اور ٹينٹ لگانے والوں  كی مزدوری ادا كردیں، پنجاب ميں 40 لاكھ ٹن گندم 1300 كے نرخ پر خ

متعلقہ مضامین

Back to top button