کراچی کالعدم اہلسنت ولجماعت کے تحت آج نکلنے والی ریلی بری طرح ناکام

30 اپریل, 2016 00:00

کراچی کالعدم اہلسنت ولجماعت کے تحت آج نکلنے والی ریلی بری طرح ناکام ہوگئی قیادت نے سر پکڑ لیا،دوپہر کو نکلنے والی ریلی شام پانچ بجے تک نہ نکل سکی خالی گاڑیاں گھنٹوں گرومندر پر کھڑی رہی ،کارکنان نے گزشتہ ریلی کے معاوضہ نہ ملنے پر آج کی ریلی کا بائیکاٹ کردیا تھا تاہم کالعدم اہلسنت ولجماعت کے رہنما اورنگزیب فاروقی،رب نواز حنفی کی لاکھ کوشش بھی کارکنان کو منانے میں ناکام ہوگئی،ریلی کے لیے روانہ کی گئی بسیں خالی لوٹ آئی کسی بھی علاقائی یونٹس نے ریلی میں شرکت نہ کر کے اہلسنت ولجماعت کے اندرونی اختلافات کو مزید واضع کردیئے تاہم مولانا اورنگزیب فاروقی کے علاقہ لانڈھی سے کچھ کارکنان نے معاوضہ ملنے پر ریلی میں شرکت کی حامی بھر لی تاہم دوپہر کو نکلنے والی ریلی شام پانچ بجے تک گروہ مندر سے روانہ نہ ہوسکی

7:21 صبح جون 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔