عراق

بغداد : امام علی حسینہ خودکش دھماکہ میں ۱۹ افراد شہید جبکہ ۲۵ زخمی

شیعیت نیوز: جنوبی بغداد کے علاقے الرضوانیہ کے امام علی (ع) حسینیہ میں خودکش حملے کے باعث ۹ افراد شہید اور ۲۵ زخمی ہوئے ہیں، دھماکہ خیز مواد سے بھری جیکٹ پہنے خود کش حملہ آور نے آج نماز جمعہ کے دوران امام علی حسینیہ میں داخل ہو کر نمازیوں کے بیچ میں خود کو اڑا دیا جس کے باعث ابھی تک موصولہ اطلاعات کے مطابق ۹ افراد شہید ہوئے ہیں۔ مزید جانی نقصان کا خدشہ بھی پایا جاتا ہے اور تاحال کسی دھشتگرد ٹولے نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button