مقبوضہ فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس میں دھماکہ ، دو صیہونی ہلاک ، بیس زخمی

مقبوضہ بیت المقدس میں بس میں بم کے دھماکے کے نتیجے میں دو صیہونی ہلاک اور بیس دیگر زخمی ہوگئے-

اسنا کی رپورٹ کے مطابق یہ بس  الخلیل کے راستے میں دھماکے سے اڑ گئی اور اس میں آگ کے شعلے بھڑک اٹھے-

اسرائیلی پولیس نے کہا ہے کہ ممکن ہے کہ یہ دھماکہ فلسطینی مجاہدین کی شہادت پسندانہ کاروائی کے نتیجے میں ہوا ہو-

اخبار یدیعوت احارونوت کے مطابق اس بس میں سارے صیہونی سوار تھے-

متعلقہ مضامین

Back to top button