آل سعود کی یزیدی سوچ ایک بار پھر عیاں، یہودیوں کو مسلمانوں کے ساتھ برابر کا درجہ
شیعیت نیوز : سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے یروشلم کو مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں کے لیے مشترکہ امن کا شہر قرار دے کر ایک بار پھر اپنی یزیدی سوچ کا ثبوت دیا۔ آل سعود کے اس منافقانہ بیان پر تمام مسلمانوں کو مبارک ہو کہ انہوں نے فلسطین کا نام بھی لے لیا، وہ بھی اپنے دینی بھائی الیہود کے ساتھ بڑی احترام سے۔
یہ وہی آل سعود رجیم ہے جس نے غزہ میں 20,000 سے زائد معصوم بچوں کے قتل عام، ہسپتالوں، سکولوں اور رہائشی علاقوں کی تباہی پر مکمل خاموشی اختیار کی۔ یمن کے خلاف 14 ممالک کا اتحاد بنایا مگر غزہ کے مظلومین کے لیے دو ملکی اتحاد بھی نہ بنا سکے۔ ان ناصبی تکفیریوں کا انجام یزید کی طرح جہنم واصل ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پولیس مقابلے میں کالعدم سپہ صحابہ کا دہشتگرد جہنم واصل
آل سعود کی یزیدی سوچ مسلم امہ کے لیے زہرِ قاتل ہے، جبکہ حماس، حزب اللہ اور حوثی مجاہدین فلسطین اور یمن کے مظلومین کی آواز بنے ہوئے ہیں۔







