پاکستان

یا رسول اللہ (ص) کہنے کے مخالف وہابی دہشت گرد پاکستان اورعالم اسلام کے لئے عظیم خطرہ

پاکستان اور عالم اسلام کو ان وہابی دہشت گردوں سے شدید خطرات لاحق ہیں جو یا رسول اللہ (ص) کہنے کے خلاف ہیں اور مسلمانوں کا ناحق خون بہار رہے ہیں۔ وہابی پاکستانی فوج کے عزم و حوصلوں کو پست کرنے کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں اور انیھں اپنے خزدکش حملوں اور بم دھماکون کا نشانہ بنا رہے ہیں اور حتی پاکستانی فوج پر بھی اپنے باطل اور منحرف خیالات کو مسلط کرنے کی ناپاک کوشش کررہے ہیں لیکن پاکستانی فوج نے واضح کردیا ہے وہ پاکستان کی ارضی سالمیت اور باغی اور دہشت گردوں گروہوں کے خاتمہ کے لئے پرعزم ہے۔ پاکستان کے وہابی مدارس میں بڑے پیمانے پر دہشت گردوں کو تربیت دی جاتی ہے اور انھیں پاکستانی فوج اور پاکستانی عوام کے قتل کے لئے خودکش حملوں کے لئے آمادہ کیا جاتا ہے۔

پاکستانی ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے واضح کیا ہے کہ وہ پاکستان میں وہابی دہشت گردوں کا خاتمہ کرکے دم لیں گے البتہ پاکستان میں وہابی نظریات کے حامی سیاستداں وہابی دہشت گردوں کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔ اسلامی تجزیہ نگاروں کے مطابق یا رسول اللہ (ص) کہنے کے مخالف وہابی دہشت گرد نا صرف  پاکستان بلکہ عالم اسلام کے لئے عظیم خطرہ ہیں وہابی دہشت گرد در حقیقت اسلام اور جہاد کے مقدس ناموں کے تحت بہیمانہ کارروائياں کرکے اسلام اور جہاد کے مقدس ناموں کو بدنام کررہے ہیں۔ وہابی منحرف دہشت گردوں کی بہیمانہ اور سفاکانہ کارروائیاں ، پاکستان، افغانستان، عراق، شام، لیبیا، مصر اور یمن میں جاری ہیں جبکہ باخـبر ذرائع کے مطابق وہابی منحرف دہشت گردوں کو سعودی عرب اور اس کے بعض اتحادی ممالک کی بھر پور حمایت حاصل ہے جبکہ سعودی عرب کو بڑے شیطان امریکہ کی سرپرستی ، پشتپناہی اور حمایت حاصل ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button