مشرق وسطی

خلیفہ ابو بکر البغدادی شام میں روسی فوج کے ھاتھوں گرفتار !!!

شیعیت نیوز: اسرائیل سے دوستی اور صرف مسلمانوں کے خلاف جہاد کو فروغ دینے والے دھشت گرد ممالک امریکا، سعودی عرب اور داعش کو تاریخی دھچکا تکفیری خلیفہ ابوبکر البغدادی روسی فوج کے ہاتھوں گرفتار ہوگیا ہے، عرب میڈیا کی اطلاعات کے مطابق بچے کھچے داعشی دھشت گردوں کے درمیان شدید مایوسی اور بے چینی  پھیل گئی  ہے،گرفتاری کا شک اس وقت ھوا جب موساد، امریکی سی آئی اے اور خلیفہ ابو بکر البغدادی کے درمیان ہر طرح کی ٹیلیفونک اور سٹالائیٹ کمیونیکشن  اچانک ختم ھوا ، اسرائیلی روزنامے نے اس خبر کو پہلی بار نشر کردیا کہ سی آئی اے، اور موساد کا ایجنٹ خلیفہ ابو بکر البغدادی کو روسی فوج نے شام میں ایک بڑے خفیہ آپریشن کے دوران گرفتار کرلیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button