دنیا

داعش دہشت گرد، شام کے تاریخی آثارکو ترکی میں فروخت کررہے ہیں

 اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے ویٹالی چورکین نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد شام کے تاریخی آثار کو ترکی کے شہر غازیانتپ میں فروخت کررہے ہیں۔ چورکین نے اقوام متحدہ کے نام ایک خط میں لکھا ہے کہ  داعش کے قبضہ میں ایک لاکھ شامی تاریخی آثار ہیں جن میں سے 9 یونیسکو میں درج شدہ ہیں۔ داعش دہشت گرد شام کے تاریخی آثار کو فروخت کرکے سالانہ 200 ملین ڈالر منافع حاصل کررہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button