پاکستان

کالعدم سپاہ صحابہ کے مرکز مسجد صدیقی اکبر سے فائرنگ پولیس اہلکار سمیت کمسن بچی جانبحق

شیعیت نیوز: گذشتہ روز کراچی کے علاقہ ناگن چورنگی پر کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے دو پولیس اہلکاروں سمیت ایک کمسن بھی کو جانبحق کردیا۔

اطلاعات کے مطابق ناگن چورنگی پر واقع کالعدم دہشتگرد تنظیم اہلسنت و الجماعت کا مرکز مسجد صدیق اکبر موجود ہےجہاں سے فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار سمیت ایک کمن بچی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی، یہ پہلا واقعہ نہیں اس سے قبل بھی ناگن چورنگی پر واقع اس مسجد ضرار سے کئی بار پولیس اہلکاروں اور عام شہریوں پر فائرنگ کی جاچکی ہے۔

واضح رہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے اس کالعدم دہشتگرد تنظیم اہلسنت و الجماعت کے کئی رہنما وں اور کارکنوں کو رہا کردیا گیا ہے جسکے بعد ایک بار پھر میں ملک بھر میں بدامنی پھیلنے کا خطرہ ہے، یہ گرفتار دہشتگرد مختلف قسم کی دہشتگردی کے واقعات میں ملوث رہے ہیں تاہم ملا مفاہمتی آرڈینس دیکر انہیں کس لئے رہا کیا جارہا ہے اسکا جواب وزیر داخلہ صاحب دیں؟

متعلقہ مضامین

Back to top button