پاکستان

اسلام آباد: حرم مقدس حسینی کربلا کی جانب سے ہفتہ ثقافت ‘نسیم کربلا‘ کا اہتمام

شیعیت نیوز:  "نسیم کربلاء” ہفتہ ثقافت سوم جو حرم مقدس حسینی کی سرپرستی میں اسلام آباد میں 30 مارچ سے 3 اپریل تک جاری رہے گا جس میں مختلف مکاتب فکر کے علماء نے شرکت کررہے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق "نسیم کربلاء ” کی آغاز پرعتبات مقدسہ نے علم پاک حرم حضرت عباس و حضرت امام حسین  و حضرت امامین کاظمین  و حضرت امام علی علیہم السلام  بلند کئے گئے ۔

حرم مقدس حسینی کے نیوز رپورٹر  نے بتایا کہ اس کے ساتھ  صحن الکوثر یونیورسٹی  کی سرسبز و شادابی  کو سایہ علم پاک  کہ جن پر آئمہ  اہلبیت علیہم السلام کے اسماء نقش تھے نے   خوبصورتی کو اور بھی چار چاند کردیا۔

مؤمنین پاکستان نے ایسی محافل کو خصوصی اہمیت دے رہیںاور انتہائی شد و مد کے ساتھ حاضر ہورہے ہیں یاد رہے کہ نسیم کربلاء سوم حرم مقدس حسینی کی سربراہی میں الکوثر یونیورسٹی کے تعاون  کے ساتھ 30 مارچ سے 3 اپریل منعقد ہورہا ہے جس میں عتبات مقدسہ کے وفود شرکت کریں گے ۔

56fbe06735a1b2.jpg

56fbe067360573.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button