یمن

یمن کا اقتصادی محاصرہ ختم کئے جانے کا مطالبہ

یمنی انقلاب کی اعلی کمیٹی کے چیئرمین محمد علی الحوثی نے یمن میں اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امور کے کوآرڈینیٹر مک گولڈریک سے گفتگو میں یمن میں غذائی اشیاء اور دواؤں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اس ملک کا غیر قانونی اور غیر انسانی اقتصادی محاصرہ ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا۔

انھوں نے بحران یمن کے انسانی پہلؤں میں اقوام متحدہ کی کوششوں کی قدردانی بھی کی۔ اس گفتگو میں یمن میں اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امور کے کوآرڈینیٹر مک گولڈریک نے بھی امید ظاہر کی کہ یمن میں انسانی پروگرام اس ملک کی ضروریات کے مطابق ہو گا۔

واضح رہے کہ سعودی عرب نے بحران یمن کے آغاز سے ہی اس ملک کا اقتصادی محاصرہ کر رکھا ہے جس کی بنا پر اس ملک میں غذائی اشیاء اور دواؤں کی شدید قلّت

متعلقہ مضامین

Back to top button