کالعدم سپاہ صحابہ کے رہنما اورنگزیب فاروقی کے بعد دیگر رہنماوں کی بھی رہائی کا امکان

16 مارچ, 2016 00:00

کالعدم سپاہ صحابہ کے رہنما اورنگزیب فاروقی کی رہائی کے بعدکالعدم اہل سنت ولجماعت کے دیگر رہنماوں کی بھی رہائی کا امکان ہے زرائع کے مطابق رہا ہونے والوں میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے رمضان مینگل ہے، واضع رہے کے رمضان منگل کالعدم سپاہ صحابہ بلوچستان کا امیر اور ہزاروں افراد کی قتل میں ملوث ہے اس سے قبل کالعدم اہل سنت ولجماعت پشاور کے نجیب اللہ کو بھی رہا کیا جاچکا ہے

5:05 شام مارچ 27, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔