لبنانی فوج کا دہشت گردوں کے ٹھکانے پرگراڈ میزائل حملہ

15 مارچ, 2016 00:00

شیعت نیوز:لبنانی فوج نے شام کی سرحد کے قریب وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر گراڈ میزائل فائر کیا جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

3:01 شام ستمبر 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔