مقبوضہ فلسطین

اسرائیلی فوج نے ایک بے گناہ خاتون کو شہید کردیا

اسرائیلی فوجی نے 4 بیٹوں کے بے گناہ ماں کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ فلسطین میں مسلمانوں پر اسرائیلی جارحیت مسلسل جاری ہے۔ آج 4 بیٹوں کے ماں گاڑی کے ڈرائیونگ کررہی تھی۔ راستے میں موجود ظالم اسرائیلی فوجی نے اسی بے گناہ خاتون کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button