ایران

حرم امام رضا (ع) کے متولی آیت اللہ واعظ انتقال کرگئے

شیعیت نیوز: حرم مطهر سلطان العرب والعجم شاه خراسان حضرت امام علی بن موسی الرضا علیه الرسلام کے متولی اور نمائندہ ولئ فقیہ در خراسان حضرت آیت اللہ آقای واعظ طبسی جو عرصہ دراز سے علیل تھے آج علی الصبح انکا مشھد مقدس کے ایک ھسپتال میں اس دار فانی سے دار ابدی کی طرف انتقال ھوگیا ھے آیت اللہ واعظ طبسی مرحوم کی عظیم خدمات کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جائیگا اور اس المناک موقعے پہ اپنے وقت کے امام ھادئ برحق مولا امام زمانہ عج اور مقام معظم رھبری اور آستان قدس رضوی کے تمام خدام محترم اور انکے خانوادے کی خدمت میں  تعذیت پیش کرتے ہیں ۔

انا لله وانا الیه راجعون

متعلقہ مضامین

Back to top button