سید حسن نصر اللہ آج رات قوم سے خطاب کریں گے

01 مارچ, 2016 00:00

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات لبنانی عوام سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ آج رات مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے لبنانی عوام سے خطاب کریں گے وہ اپنے خطاب میں لبنان کے اندرونی حالات اور علاقائي مسائل پر روشنی ڈالیں گے۔

7:43 شام ستمبر 7, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔