سندھ حکومت اجازت دے یا نا دے 27 فروری کو کانفرنس نشترپار ک میں ہی ہوگی ،علامہ ناظر تقوی

20 فروری, 2016 00:00

شیعیت نیوز: شیعہ علماء کو نسل صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے کہا ہے کہ 27فروری کو ہونے والا آل سندھ علماء و ذاکرین کنو نیشن جو نشتر پارک میں منعقد ہونا تھا اس کی اجازت دینے سے انکار کر دیا گیا ہے جس کی ہم مذمت کرتے ہیں اگر حکومت سندھ سیکیورٹی کے انتظامات کر نے سے قاصر ہے تو ہم اپنی سیکیورٹی خود کریں گے اور پروگرام27فروری کو نشتر پارک میں ہی منعقد ہوگا۔

واضح رہے کہ حکومت سندھ نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر اس کانفرنس کے انعقاد کی اجازت سے انکار کردیا ہے۔

1:00 شام جون 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔