رہبر معظم نے امریکی بحریہ کے اہلکاروں کو گرفتار کرنے والے سپاہیوں کو نشان فتح عطا کیا

01 فروری, 2016 00:00

 رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر امریکی بحریہ کے اہلکاروں کو کرنے والے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کو نشان فتح عطا کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے سپاہ پاسداران کی بحریہ کے سربراہ جنرل فدوی اور 4 دیگر اہلکاروں کو ان کے شجاعانہ اقدام پر نشان فتح سے نوازا ہے۔ رہبر معظم نے اس کارروائی میں شریک تمام افراد کی ترقی کی درخواست کو بھی منظور کرلیا ہے۔

4:31 شام مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔