سعودی عرب

اسرائیل کے خلاف لڑائی میں شیعوں کا ساتھ نادیا جائے، سعودی مفتی اعظم کا فتویٰ

شیعیت نیوز: مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق سعودی عرب کے مفتی نے ایک ٹی وی شو میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے خلاف جنگ کرنا حرام ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس لائیو ٹی وی پروگرام میں فون کال پر اس سعودی مفتی سے سوال پوچھا گیا کہ اسرائیل کے خلاف جنگ میں شیعہ اور حزب اللہ کا ساتھ دیا جاسکتا ہے ہے؟ اس سوال پر سعودی مفتی نے برہم ہوتے ہے جواب دیا کہ ہرگز اسرائیل کے خلاف جنگ میں شیعوں  اور حزب اللہ کا ساتھ نا دیا جائے انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کے خلاف جنگ لڑناسے اسلام نے منع کیا ہے اور یہ مصلحت میں نہیں ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب نے آج تک اسرائیل کے خلاف کوئی بھی اقدام اٹھانے سے گزیز کیا ہے کیونکہ آل سعود آل یہود کے غلام ہیں جو حرمین شرفین پر قابض ہوکر مقبوضہ فلسطین پر صہیونیوں کے ناجائز قبضہ کا تحفظ کررہے ہیں، یہی نہیں بلکہ جو قوتیں بھی اسرائیل کے خلاف برسرپیکار ہیں یہ آل سعود انکے سخت دشمن ہیں، شام میں بھی انہوں نے خانہ جنگی کو بھڑکا کر اسرائیل کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشیش کی اسی طرح اسرائیل سے برسرپیکار حزب اللہ لبنا ن کو آل سعود دہشتگر دقرار دیتے ہیں اور اب اسرائیل کی ایما پر انہوں نے ایران کے خلاف 34 ممالک کا نام نہاد اتحاد بنایا ہے تاکہ اسرائیل کو مشرق وسطی میں مستحکم کرسکیں، کیونکہ ایران خطہ میں اسرائیل مخالف ہر قوت کا سب سے بڑا حامی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button