سعودی عرب

مقبوضہ حجاز مقدس (سعودی عرب) میں شدید معاشی بحران

شیعیت نیوز:  مقبوضہ حجاز مقدس کے دارلحکومت ریاض سے جاری ھونے والے بیان میں کہا گیا ھے کہ تیل سے آگے جہاں اور بھی ہیں، حکومت نے کہا ھے کہ گرتی ھوئی تیل کی قیمتوں سے آنے والے مالی معاشی بحران سے نمٹنے کے لئے سیاحت (حج و عمرہ)، آئی ٹی، اور طب کے شعبے میں کافی مواقع موجود ھیں جس کی مدد سے بحران سے نکلنے کی کوشش جاری رکھیں گے

واضح رھے مقبوضہ حجاز مقدس کے خزانے میں اب صرف 500 بلین ڈالر رہ گئے ھیں جو دنیا بھر میں دھشت گردی میں معاونت، یمن سے جنگ اور برطانیہ سمیت مغربی ریاستوں سے قیمتی اور مہنگے ھتھیار خریدنے میں تیزی سے خرچ ھو رھے ھیں اور 13ھزار افراد پر مشتمل شاھی خاندان کے بیشتر افراد بستر بوریا باندھ کر ملک سے نکل چکے ھیں، صرف چند سو سرکاری شاھی عملہ مقبوضہ حجاز مقدس میں رہ گیا ھے جس کو اقتدار کی موجودہ رسہ کشی کی وجہ سے اپنی جانوں کا شدید خطرہ ھے

متعلقہ مضامین

Back to top button