پاکستان

مزہبی امور قیوم سومرو کی جانب سے سندھ کی تمام مساجد میں خطباءجمعہ کو سر کاری کرنے پرشدید تحفطات ہےعلامہ نا ظر عباس تقوی

شیعہ علماءکو نسل سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے مزہبی امور قیوم سومرو کی جانب سے سندھ کی تمام مساجد میں خطباءجمعہ کو سر کاری کرنے پرشدید تحفطات کا اظہار کرتے ہوئے کہاں کہ یہ اقدام پاکستان کے آئین اور قانون سے متصادم ہیں پاکستان کا آئین تمام مکاتب فکر کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ آزادی کے ساتھ اپنی اپنی عبادات اور مزہبی رسومات کو انجام دے سکتے ہیں ۔لیکن اس طرح کے بیانات دینے سے مز ہبی آزادی پر قد غن لگانے کی بو ءآتی ہیں اس طرح کے اقدامات اسلام کے خلاف ایک شا زش ہیں جہاں تک امن کمیٹی کا مسلئہ رہا مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر کے درمیان ایک مثالی اتحاد مو جود ہیں آج جو پاکستان میں فرقہ وایت نے دم توڑا وہ علما ءکرام کی محنت اور کو شیشوں کا ہی نتیجہ ہے اور انشا اللہ اس اتحاد کے عمل کو مذید مستحکم بنا نے کے لیے ہم اپنا کر دار ادا کر تے رہیں گے لیکن امن اور بھائی چارگی کے نام پر بنے والا اتحاد اور اُس کے نتیجے میں قانون سازی پر شدید تحفظات ہیں کوئی ایسا قانون جو اسلام اور اُس کے اصولوں کے خلاف بنانے کی کو شیش کی گی تو ہم کسی ایسے قانون کو ہر گز قبول نہیں کریں گے جس پہلا بیان سرکار کی جانب سے آئمہ جمعہ کو خطبات دینا ہے لہذاں اس بیان کو واپس لیا جائے جس سے عوام میں شدید ردعمل پایا جا تا ہے حکومت کو چائیے کہ کوئی ایسا اقدام نہ کر یں کہ جس سے فرقہ واریت کو ہوا ملے

متعلقہ مضامین

Back to top button