پاکستان

مٹیاری NA-218 پر شیعہ دشمن مخدوم سعید الزمان کے خلاف ایم ڈبلیوایم الیکشن لڑرہی ہے

شیعیت نیوز:اطلاعات کے مطابق مخدوم امین کے انتقال کے سبب خالی ھونے ہونے والی  NA-218  مٹیاری کی سیٹ کے ضمنی انتخابات ہورہے ہیں،  پیپلزپارٹی نے اس نشست پر ایک تکفیری مخدوم سعید الزماں کو ٹکٹ دیاہے، یہ شخص مخدوم سعید الزماں لعین میلاد النبی (ص) کے منانے کو بدعت کہتا ھے ، قائد اعظم کو کافر ، شیعوں کو غیر مسلم اور کربلا کو دو شہزادوں کی جنگ قرار دیتا ھے اور اب تک ۷ سے زائد شیعہ مخالف کتابیں لکھ چکا ھے ۔ مٹیاری مخدوموں کا انتہائی مضبوط قلعہ تصور کیا جاتاھے

اس تمام تر صورتحال کےباوجود مجلس وحدت المسلمین نے ظالموں کہ سامنے کھڑا  نتائج کی پروا کیے بغیر انہیں للکارنے کا ارادہ کیا ہے,اسی سلسلے میں مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی رہنما آغا اعجاز بہشتی NA-218 مٹیاری کے ضمنی انتخابات میں مجلس وحدت کے نامزد امیدوار سید فرمان شاہ کے مٹیاری کے ایک گاوں میں منعقدہ انتخابی کارنر میٹنگ سے خطاب بھی کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button