پاکستان
کراچی: کالعدم تکفیری ریال خور تنظیم کی فائرنگ شیعہ تاجر مختار حسین شہید
شیعیت نیوز: ملک میں کالعدم تکفیر ی جماعتوں کی جانب سے آج اسلام آباد میں شیعہ مخالف ریلی نکالنے کی اجازت کے بعد کراچی میں ان ہی ریال خو رتنظیموں نے کاروائی کرکے شیعہ تاجر کو شہید کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق مختار حسین کو ڈاو یونیورسٹی کے قریب موسمیات پر فائرنگ کرکے شہید کیا، اس واقعہ کو پولیس نے شیعہ کلنگ کو چھپانے کے لئے ڈکیٹی کی شکل دینے کی کوشیش کی۔
مختار حسین زیدی کو سر اور سینے میں دو گولیاں مار کر شہید کیا گیا ہے، شہید کی میت نیو رضویہ امامبارگاہ میں منتقل کی گئی ہے۔
مختار حسین کا الیکٹرانک مارکیٹ میں کاروبار تھا، کراچی کی الیکٹرانک مارکیٹ تاجران کی جانب سے بھی مذمت کی گئی ہے۔