سعودی عرب

بحرین کا ایف 16 جنگی طیارہ سعودی شہر جیزان میں گرکرتباہ

 سعودی عرب کے اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ بحرین کا ایف 16 جنگی طیارہ سعودی عرب کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

سعودی اتحاد کے مطابق بحرین کا جنگی طیارہ یمن میں بمباری کے بعد جیزان کے علاقہ میں گر کر تباہ ہوگیا ہے لیکن جہاز کا پائلٹ شدید زخمی ہوگیا جسے علاج کے لئے اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button