عراق

جہاد النکاح (زنا ) سے انکار کرنے پر سیکڑوں خواتین کا قتل عام

عراق میں داعش کے زیر اثر شھر موصل میں قیامت کا منظر
 جہاد النکاح (زنا ) سے انکار کرنے پر سیکڑوں خواتین کا قتل عام، بیشتر کو ذبح کردیا گیا، قتل ھونے والی تمام نوجوان لڑکیاں اور خواتین سنی مسلک سے تعلّق رکھتی ھیں، قتل ھونے والی نوجوان لڑکیوں اور خواتین کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی

واضح رھے عراق میں داعش کے آخری مضبوط گڑھ موصل میں داعش نے چند روز قبل موصل میں تمام نوجوان لڑکیوں اور خواتین کو خبردار کیا تھا کہ جو خواتین ” خلافت اسلامیہ داعش ” کے مجاھدین کو جنسی تسکین دینے سے انکار کرینگی وہ تمام مسلمان خواتین اور نوجوان لڑکیاں شرعی قانون کے مطابق واجب القتل ھونگی

متعلقہ مضامین

Back to top button