دنیا

ہندوستان؛ نوگاواں سادات میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے احتجاجی جلوس

 ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے علاقے نوگاواں سادات میں نائیجیریا فوج کی طرف سے شیعہ مسلمانوں قتل عام کے خلاف احتجاج اور شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کی مانگ کی گئی اس احتجاجی جلوس میں علمائے دین کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت کی جبکہ ہندوستان میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے حجۃ الاسلام مہدوی پوری بھی احتجاج میں حاضر تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button