پاکستان

پاراچنار میں ہونے والے دھماکے میں جو بھی عناصر ملوث ہوں قانون کے شکنجے سے نہیں بچ سکتے، فرنٹیئر کور

پاراچنار دھماکے کے حوالے سے فرنٹیئر کور کے لیفٹیننٹ کرنل یاسر بشیر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاراچنار دھماکے میں 6 سے 8 کلو دھماکا خیز مواد استعمال ہوا ہے اور سرکاری طور پر وہ 18 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کر سکتے ہیں۔ یاسر بشیر کا کہنا تھا کہ پاراچنار میں ہونے والے دھماکے میں جو بھی عناصر ملوث ہوں قانون کے شکنجے سے نہیں بچ سکتے اور دہشت گردی میں ملوث عناصر کو کهڑی سزا دی جائے گی. انہوں نے کہا کہ دھماکے کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں.

متعلقہ مضامین

Back to top button