عراق

چینی شیعہ زائرین کربلا کی پذیرائی کرنے میں مصروف

ہر مومن و عزادار حسینی کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ شہدائے کربلا کی راہ میں اپنا نذرانہ پیش کرے۔  ایک چینی زائر عشق امام حسین (ع) میں چین سے عراق پہنچ کر کربلا کے راستے میں مظلوم کربلا کے زائرین کو تبرک پیش کرنے میں مشغول ہے۔
یہ زائر جو کربلا کے راستے میں زوار کی پذیرائی کرنے میں مشغول ہے اربعین سے پہلے خود کو کربلا پہنچائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button