امریکہ سعودی عرب کو 1.29 ارب ڈالر کے بم فروخت کرے گا

18 نومبر, 2015 00:00

 امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو 1.29 ارب ڈالر مالیت کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ بموں کی فروخت کی منظوری ایسے وقت دی گئی ہے جب سعودی عرب کے یمن میں عوام کے خلاف فضائی حملے جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کو جنگی جہازوں کے بموں کی قلت کا سامنا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی منظوری بعد اب کانگریس اگر اسلحے کی فروخت کے معاہدے کو روکنا چاہیے تو اس کے پاس 30 دن ہوں گے۔

11:37 شام اپریل 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔