یمن

نجران میں سعودی عرب کا آبرمز ٹینک تباہ

یمنی فورسز نے نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کا آبرمز ٹینک تباہ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے راکٹ کے ذریعہ سعودی ٹینک کو تباہ کیا ہے سعودی عرب نے گذشتہ آٹھ ماہ سے یمن پر دس ممالک کے تعاون سے جنگ مسلط کررکھی ہے جس میں سعودی عرب اپنے سیاسی اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button