مشرق وسطی

حزب اللہ نے داعش کے خفیہ کوڈ حاصل کرکے امریکا کو بے وقوف بنادیا، امریکا کی ہتھیاروں کی بارش

شام میں امریکی ٹرانسپورٹ طیاروں کی داعش کے دھوکے میں حزب الله کے فوجی ٹھکانوں پر دن بھر فضا سے ھتھیاروں کی بارش کی ہے، اطلاعات کے مطابق حزب الله کے جوان داعش کے قبضہ کئے ھوئے ایک فوجی اڈے پر سیاہ فوجی وردیاں پہن کر پورے دن یہ ہتھیار وصول کرتے رھےحزب الله کے ھاتھوں گرفتار داعش کے بعض دھشت گردوں نے دوران تفتیش امریکا کو خفیہ پیغام بھیج کر مدد اور ہتھیار حاصل کرنے کے طریقوں کا بھانڈا پھوڑ دیا تھا اور اسی خفیہ زبان اور مخصوص کوڈ ورڈز استعمال کے بعد امریکی طیارے دن بھر حزب الله کے فوجی ٹھکانوں پر قیمتی ہتھیار پھینکتے رھے

 

20151109052847_1.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button