کراچی میں یوم عاشورہ کے جلوس میں لاکھوں افراد کی شر کت

25 اکتوبر, 2015 00:00

کراچی میں یوم عاشور ہ کے سلسلے میں مرکزی مجلس عزا تشترپارک میں منعقد ہوئی بعد از جلوس عزا برآمد ہوا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا کھارادر میں حسینہ ایرانیاں اما م بارگاہ میں اختتام پذیر ہوا، جلوس میں لاکھوں بچوں، عورتوں ،بزرگ اور جوان عزاداروں نے شرکت کی ۔

12049326_1054002684634294_5169371622709115681_n.jpg

 دوران جلوس عزاداروں نے نماز ظہرین تبت سینٹر پر ادا کی جس کی امامت مولانا غلا م عباس رئیسی نے کی

1292637225-ashura-procession-ends-peacefully-karachi_539295.jpg

بعد از نماز جیکب آباد اور بولان میں عزاداروں پر دھماکوں کے خلاف شیعہ تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

12032173_10153701456094414_3562198675228176035_n.jpg

 

 

6:59 شام مارچ 25, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔